سکول میں کھانے سے مردہ سانپ برآمد، 100 بچوں کی حالت غیر ہوگئی

28  مئی‬‮  2023

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست بہار کے اراریا ضلع میں قائم ایک اسکول کے تیار کردہ کھانے میں مردہ سانپ برآمد ہوا جسے کھانے پر 100 بچوں کی حالت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ امونا مڈل اسکول وارڈ نمبر 21 میں میں پیش آیا ہے، تمام بچوں کو فوربس گنج کے سب ڈویژنل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور خوش قسمتی سے سب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واقعے سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے ، لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

حکام کا کہنا تھا کہ سکول کے بچوں کے لیے کھانا ایک این جی او کی جانب سے آتا ہے اگر ا ین جی او قصور وار پائی گئی تو اس کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…