پشاور (این این آئی)پشاور سے سابق ایم این اے شوکت علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک نہیں ہوگا تو کچھ بھی نہیں ہوگا، عوام فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں، جب بھی کوئی سخت وقت آیا تو عوام میرے ساتھ اس کے شانہ بشانہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ان وجوہات کی بنا پر میں پی ٹی آئی اور اس کی ایڈوائزری کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں، ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سیٹ پر امیدوار تھا، اس کا ٹکٹ بھی واپس کرتا ہوں۔
ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































