منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

حکومت کا احتساب مقدمات کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے احتساب کے مقدمات نمٹانے کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے بالخصوص وہ مقدمات جو چھوٹے چھوٹے معاملات پر مختلف ایجنسیوں میں پڑے ہوئے ہیں۔

جنگ اخبار میں صالح ظافر  کی خبر کے مطابق وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے احتساب عرفان قادر جنہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں اپنے عہدے کا چارج حال ہی میں سنبھالا ہے انہوں نے ایسے احتساب کے مقدمات پر تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے جو چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سےتاخیر کا شکار ہیں۔عرفان قادر کو وفاقی وزیر کا اسٹیٹس دیا گیا ہے اورانہوں نے احتساب کو ڈیل کرنے والی حکومتی ایجنسیوں کے سربراہوں کا اجلاس رواں ہفتے میں طلب کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…