بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

نو مئی کے واقعات کے بعد 40سے زائد رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے ، فہرست جار ی

datetime 25  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نو مئی کے واقعات کے بعد چاروں صوبوں میں مرکزی رہنمائوں سمیت40سے زائد رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو چھوڑنے والے پنجاب کے رہنمائوں میں سینئر نائب صدر شیریںمزاری ،سینئر نائب صدر فوا د چوہدری ،سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن شوہان ،سابق ایم پی اے عبد الرزاق خان نیازی،سابق ایم پی اے مخدوم افتخار الحسن گیلانی،سابق ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری،سابق ایم این اے خواجہ قطب فرید کوریجہ،بانی رکن عامر محمود کیانی،چوہدری وجاہت حسین،سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم،پی ٹی آئی مغربی پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا،پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد ڈاکٹر محمد امجد،سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری،سابق ایم پی اے سید سعید الحسن،سابق ایم پی اے مخدوم سید افتخار حسن گیلانی،سابق ایم پی اے سلیم اختر لابر،ایم این اے چوہدری حسین الٰہی،سابق ایم این اے حیدر علی،ٹکٹ ہولڈر (PPـ247) چوہدری احسان الحق،ٹکٹ ہولڈر (PPـ248) ڈاکٹر محمد افضل،سابق ایم پی اے ظہیرالدین خان علی زئی،سابق ایم پی اے عون ڈوگر،سابق ایم پی اے عبدالحئی دستی،سابق ایم پی اے ملک مجتبیٰ نیاز گشکوری،سابق ایم پی اے علمدار حسین قریشی،سابق ایم پی اے سجاد حسین چینہ،سابق ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی،سابق ایم پی اے اشرف رند،سابق ایم پی اے جاوید انصاری جبکہ خیبر پختونخوا سے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ ملک،کے پی حکومت کے سابق ترجمان اجمل وزیر،ایم این اے عثمان ترکئی،ایم این اے ملک جواد حسین،کے پی کے سابق وزیر محمد اقبال وزیر،سابق ایم پی اے نادیہ شیر،ضلعی رہنما ملک قیوم حسام۔ تحریک انصاف سندھ سے علیحدگی اختیار کرنے والوں میں ایم پی اے بلال غفار،ایم این اے جے پرکاش،ایم پی اے عمر عمری،پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر محمود مولوی،پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی،ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ،ایم پی اے سنجے گنگوانی،ایم پی اے ڈاکٹر عمران شاہ،ضلعی صدر خیرپور سید غلام شاہ اور بلوچستان سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں سابق صوبائی وزیر مبین خلجی شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…