لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بے قصور قرار دے دیاجبکہ عدالت نے ہارون یوسف کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف کے نمائندے نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔عدالت نے سپلیمنٹری رپورٹ کی کاپی ملزمان کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔احتساب عدالت کے جج نے ریمارکس دئیے کہ آئندہ سماعت پر عدالت ریکارڈ کی بنیاد پر فرد جرم عائد کرنے کا جائزہ لے گی۔عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 31 مئی تک ملتوی کر دی ۔
نیب نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بے قصور قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
4 اکتوبر کوایمرجنسی! رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا



















































