بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

گوادر انڈسٹریل زون میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

گوادر(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گوادر انڈسٹریل زون میں الاٹ کئے گئے پلاٹوں کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے مزید الاٹمنٹ پر پابندی عائد کردی۔ اس بات کا فیصلہ وزیر اعلی بلوچستان نے اعلی سطحی اجلاس میں کیا، جس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری صنعت و حرفت اور ڈپٹی کمشنر گوادر نے شرکت کی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بےقاعدگیوں اور غیر متعلقہ افراد کو صنعتی ایریا میں پلاٹ الاٹ کرنے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ زون میں اب تک الاٹ کئے جانے والے پلاٹوں کی تفصیلی رپورٹ فوری طور پر طلب کی۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ جن شرائط پر سرمایہ کاروں کو پلاٹ الاٹ کئے گئے اور شرائط کی پابندی نہ کرنے والوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں اور گوادر کے علاقے کارواٹ میں اراضی کی منتقلی پر ہونے والی بے قاعدگیوں کی بھی تحقیقات کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…