پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا۔محکمہ اطلاعات کی جانب سے سوشل میڈیا انفلوئنسررز کے پروجیکٹ کے سالانہ اخراجات اور مختص فنڈز کی تفصیلات نیب کو دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی دورحکومت میں ایک ہزارسے زائد سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…