ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بہاولپور میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں گھر سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق ضلع بہاولپور کے چک-102 ڈی بی کے ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والوں میں ماں باپ، بیٹا اور چچی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق چاروں افراد کی گردن اور جسم پر تیزدھارآلے کے نشانات ہیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…