کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے قائد آباد میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران 9 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے قائدآباد میں لیاری گینگ وار کے مشتبہ ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی جس میں 9 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں اور ان کے قبضے سے 3 کلاشنکوف، 4 نائن ایم ایم، 2 ٹی ٹی پستول اور ایک رائفل برآمد کی گئی ہے جب گرفتار دہشت گرد رینجرز کو مطلوب تھے۔واضح رہے کراچی میں رینجرز کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کئی عرصے سے آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد دہشت گرد گرفتار اور کئی مارے جا چکے ہیں۔
کراچی کے علاقے قائد آباد سے 9 مطلوب دہشت گرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































