بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

یونس خان کی واپسی کیلئے قومی چیف سلیکٹر کی انوکھی شرط

datetime 18  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سینئر بیٹسمین یونس خان کی پاکستانی سائیڈ میں واپسی کیلئے انوکھی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسی وقت واپس آ سکتے ہیں جب وہ ٹیم کے پندرہ کے بجائے حتمی گیارہ کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کے اہل ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ یونس خان کی واپسی کی باتیں اس وجہ سے ہو رہی تھیں کہ شاید حج پر جانے والے اظہرعلی،اسد شفیق اور سرفراز احمد زمبابوے کیخلاف نہ کھیل سکیں مگر چونکہ تینوں کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ ہیں لہٰذا سری لنکا میں کامیاب ہونے والے وننگ کامبی نیشن کو برقرار رکھا گیا ہے ۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…