ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

مرید کے (این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عمر آفتاب نے 15مئی کو درخواست دی تھی۔ذرائع نے کہا کہ دفعہ 144 کے تحت 22 مئی تک ضلع میں جلسے اور جلوس پر پابندی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو