پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس نے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کر دیے

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک جانے والے تمام راستے پولیس نے بند کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زمان پارک کی جانب جانے والے تمام راستوں پرپولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔

اس بارے میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو زمان پارک جانے سے روکنے کیلئے راستے بند کیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ زمان پارک کے اطراف میں کسی بھی وقت آپریشن کیا جا سکتا ہے۔ راستے بند ہونے سے مال روڈ اورکینال روڈ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…