پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پہلے بھی کہا تھا یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے، اب اس بند گلی میں آچکے ہیں، فیصل واڈا بہت کچھ کہہ گئے

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا تھا کہ یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے، اب اس بند گلی میں آچکے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ آج سے کیڑے اور سانپ پہلے 9 مئی کا شرمناک واقعہ کروانے کے بعد مذمتی بیان دیں گے،

دوسرے فیز میں پارٹی سے لاتعلقی اور ملبہ دوسرے پر ڈال دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہا کہ یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے اور اب اس بند گلی میں آچکے ہیں، جس سے اللہ نکال سکتا ہے بندہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…