لاہور (این این آئی)پی پی 149 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں عباد فاروق نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا۔ اپنے بیان میں عباد فاروق نے کہاکہ یاسمین راشد، محمود الرشید جناح ہاؤس حملہ کے ذمہ دار ہیں، میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرتا ہوں۔ عباد فاروق نے کہاکہ یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید نے لبرٹی مارکیٹ بلا کر کہا کور کمانڈر ہاؤس کو آگ لگانی ہے، کور کمانڈر ہائوس جو ہوا اچھا نہیں ہوا۔
پی پی 149 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































