کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک ہوگیا۔اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ کی اسٹوری پر اپنے فیس بک پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی۔ایشل فیاض نے اپنی انسٹااسٹوری میں لکھا کہ میرا آفیشل فیس بک پیج ہیک ہوگیا ہے اور ہیکرز انتہائی شرمناک کنٹینٹ شیئر کر رہے ہیں میں اسے واپس حاصل بھی نہیں کر پارہی۔ایشل نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کے فیس بک پیج کو رپورٹ کریں تاکہ جلد از جلد یہ بلاک ہو سکے۔یاد رہے کہ ایشل فیاض کے فیس بک پیج پر نامناسب ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور اداکارہ کیلئے پریشانی کا سبب بن رہی ہیں۔
اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا



















































