جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کی کمی

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)دستاویزات کے مطابق 15 روز کے دوران پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کی کمی ہوئی۔گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے کی کمی کی گئی، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 270 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

دستاویز کے مطابق 15 روز کے دوران پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں5.6 فیصد کی کمی کی گئی تاہم پیٹرول پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح 50 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول پر او ایم سی اور ڈیلر مارجن بالترتیب 6 اور 7 روپے کی سطح پر برقرار ہے، پیٹرول پر فریٹ مارجن میں 36 پیسے کی کمی گئی ہے، جب کہ پیٹرول پر حکومت کی جانب سے تاحال سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ یکم مئی کو پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 215 روپے تھی، جو 15 مئی کو کم ہو کر 203 روپے26 پیسے رہی۔دستاویز کے مطابق ڈیزل پر فریٹ مارجن 4 روپے 62 پیسے سے کم کر کے 2 روپے مقرر کر دیا گیا ہے، ڈیزل پر آئل مارکٹینگ مارجن میں بھی 25 پیسے کی کمی کی گئی، ڈیزل پر لیوی 50 روپے کی سطح پر جب کہ ڈیلر مارجن 7 روپے پر برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…