اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیر ِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب انکوائری ہو گی ثابت کروں گا کہ منصوبے کے تحت مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا۔یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہی ۔عمران خان نے 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے پر 22 مارچ کو ریکارڈ کیا گیا ویڈیو بیان جاری کر دیا۔انہوںنے کہاکہ میں نیپارٹی کارکنوں سے بارہا کہا کہ جتنی بھی اشتعال انگیزی ہو پرامن احتجاج کریں۔
منصوبے سے مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا،عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
موسمی پرندے
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































