ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنمائوں شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی کو رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ اسلام باد ہائی کورٹ کے رہائی کے حکم کے باوجود شیریں مزاری اورسینیٹر فلک ناز چترالی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لینا انتہائی شرمناک ہے۔پولیس اہلکا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…