اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے سے انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا گیا ۔ پیر کو احتجاجی مظاہرے کے آغاز پر انصار الاسلام کے رضاکارو ںنے انصار الاسلام کی وردی پہنے مشتبہ شخص کو تحویل میں لے کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی ہدایت کے مطابق جے یو آئی کی جانب سے کسی قسم کے شرپسند ی کرنے والے کو گرفتار کرکے انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔
پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ ،انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا



















































