جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ انتخابات، دنیا کی سب سے لمبی خاتون نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا

datetime 15  مئی‬‮  2023 |

انقرہ(این این آئی)دنیا کی سب سے لمبی خاتون کا ریکارڈ رکھنے والی ترک رمیسہ غلغی نے بھی صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انہوں نے اپنا ووٹ ایک موبائل بیلٹ باکس کے ذریعے کاسٹ کیا۔ موبائل بیلٹ باکس اس کے گھر لایا گیا تھا۔

رمیسہ غلغی کا قدس دو میٹر اور 15 سینٹی میٹر ہے۔ وہ شمالی ترکی کی ریاست قرابوک کے ضلع صفرانبولو میں اپنا ووٹ ڈالنے میں کامیاب رہی۔عرب ٹی وی کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں کو ایک بیان میں گنیز بک آف ریکارڈ میں نام رکھنے والی رمیسہ غلغی نے کہا کہ وہ پہلے پولنگ سٹیشنوں پر جا کر ووٹ کاسٹ کرتی تھیں لیکن آج میں نے موبائل باکس کے ذریعے ووٹ کاسٹ کیا۔ انہوں نے کہا موبائل باکس ان لوگوں کے لیے بڑی نعمت ہے جو چلنے پھرنے میں مشکلات کا شکار ہوتے ہیں۔ غلغی نے کہا مجھے امید ہے کہ میرے ملک کے لیے سب کچھ اچھا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…