منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

حسین حقانی نے عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا

datetime 15  مئی‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار حسین حقانی نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔خیال رہے کہ برطانوی میڈیا کو ہی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں میرے خلاف لابنگ کیلیے رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…