پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پی ڈی ایم کا احتجاج دھرنے میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مظاہرہ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس کنٹینر میں ہوا، سپریم کوٹ اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا کے لیے انتظامیہ کمیٹی نے معاملات کو فائنل کر دیا۔ٹوئٹ میں کہا گیا کہ انتظامی کمیٹی نے مظاہرے کو دھرنے میں تبدیل کرنے سے متعلق انتظامات شروع کر دیے، پنڈال میں ٹینٹ ،خیمے ،واش روم بنانے کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…