جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم اتحادی کا پی ڈی ایم کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں عوامی نیشنل پارٹی نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صوبائی ترجمان کے مطابق تاحال پی ڈی ایم کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پیر پی ڈی ایم جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں عوامی نیشنل پارٹی نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے اور تاحال پی ڈی ایم کی جانب سے احتجاج میں شرکت کے حوالے سے اے این پی کو باضابطہ دعوت بھی نہیں دی گئی ہے اگر پی ڈی ایم نے رابطہ کیا تو پارٹی کی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…