جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹرنیٹ بحال، سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہوسکیں

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہوگئی تاہم سوشل میڈیا سائٹس مکمل بحال نہ ہوسکیں۔سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ ا۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں،

حکومت کی ہدایات کے بعد سائٹس بحال کردی جائیں گی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پْرتشدد مظاہرے ہوئے تھے جس کے بعد وزارت داخلہ کی ہدایت پر انٹرنیٹ سروسز کو بند کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…