اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پشاورمیں بلووں اور پرتشد کارروائیوں میں افغان باشندے بھی ملوث نکلے۔نجی ٹی وی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گرفتارشرپسندوں کا تعلق کابل اورمزارشریف سے ہے، افغان باشندوں کوپی ٹی آئی قیادت نے بھاری رقم دیکربلوے کروائے، افغان باشندوں کااعترافی بیان جاری کیا،دیگرزیرتفتیش ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد کارروائیوں میں افغان باشندے بھی ملوث نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے
-
اپنی بیوی سے علیٰحدگی کی افواہوں پر کرکٹر امام الحق کا رد عمل سامنے آگیا
-
کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا
-
غیرت کے نام پر بہن اور مبینہ آشنا ہلاک، بھائی سمیت تین ملزمان گرفتار
-
سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر دیور کے ہاتھ بھابھی اور 2 بھتیجیاں ہلاک
-
مارکیٹیں کس وقت بند ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی
-
کم عمر لڑکے کیساتھ بدفعلی ،ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار



















































