منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

لاہور سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

لاہور ،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)لاہور سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو آج صبح گرفتار کر لیا گیا۔لاہور پولیس کے ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں ایک شخص کی ہلاکت کا مقدمہ درج ہے۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر بھی گرفتار ہیں۔علاوہ ازیں اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرسیف اللہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق سیف اللہ خان نیازی کواسلام آبادپولیس نے گرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کا بتایاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…