بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی پرچم لہرانے پر آسیہ اندرابی گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2015 |

سری نگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو پاکستان کا جھنڈا لہرانے اور ریلی سے خطاب کرنے پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی پولیس نے دختران ملت کی چیئر پرسن آسیہ اندرابی کو سری نگر کے علاقے سورا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ آسیہ اندرابی کو رام باغ کے پولیس اسٹیشن رکھا گیا ہے انہیں 14 اگست کو پاکستان کا جھنڈا لہرانے اور پاکستان میں ایک ریلی سے خطاب کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ ادھر بھارتی فورسز نے بندی پور کے علاقے میں دو کشمیری نوجوانوں کو بھی شہید کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…