لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف بال بال بچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے طیارے میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث پرواز کو لاہور ائیر پورٹ ہی پر با حفاظت ا±تار لیا گیا. وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے.
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint