پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

آج تک کسی بھی بھارتی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں ہوئی’عفت عمر

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکار و ماڈل عفت عمر آج تک کسی بھی بھارتی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں ہوئی ، اگر ایسا ہواتو میں ضرور کام کرتی ،شاہ رخ خان بڑا انسان ہے اس کا ظرف بہت بڑا ہے،شاہ رخ نے سالگرہ پر نہیں بس ویسے ہی وش کی تھی۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا ایمان علی کو ماہرہ خان سے پہلے ”رئیس ”میں پرفارم کرنے کی پیشکش ملی ۔ عفت کا کہا کہ بالی وڈ کا شمار دنیا کی بڑی انڈسٹری میں ہوتا ہے، وہاں سے کبھی بھی پیشکش آئی تو ضرور کام کریں گی۔تاہم اداکارہ نے کہا کہ اب انہیں نہیں لگتا کہ کوئی ایسی پیشکش ہو کیونکہ دونوں طرف اتنی نفرتیں پھیل گئیں ہیںمدونوں طرف کے حالات اتنے خراب ہوگئے ہیں،مجھے اپنی زندگی میں پاک بھارت تعلقات اچھے ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…