جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

4 مزدور آئل مل کے تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)ملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئل مل میں 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے، چاروں مزدوروں کی لاشیں نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ملتان بہاولپور روڈ پر ایک مزدور تیل کا کنواں صاف کر رہا تھا کہ زہریلی گیس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو کر کنویں میں گر گیا۔

کنویں میں تیل اور صابن کی باقیات تھیں جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اس کو بچانے کیلئے ایک ایک کرکے اس کے مزید 3 ساتھی مزدور کنویں میں اترے تو وہ بھی زہریلی گیس سے بے ہوش ہو کر کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسکیو آفیسر ڈاکٹر محمد کلیم کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا اور چاروں مزدوروں کی لاشوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…