جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسرائیلی بمباری سے خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ فلسطینی بچہ انتقال کرگیا

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی مسلسل بمباری کے نتیجے میں خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ بچہ تمیم داد انتقال کرگیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تمیم غزہ کے علاقے ریمل کا رہائشی تھا، پیر کی شب اس کی آنکھ اپنے اہلخانہ سمیت رات 2 بجے اسرائیلی بمباری سے کھلی، ہر طرف دھماکوں کی سی آواز تھی تاہم فضائی حملے ختم ہونے کے بعد بھی داد کے خاندان کی عمارت ان ہی آوازوں سے گونج رہی تھی جس کے نتیجے میں گھر کے شیشے تک ٹوٹ چکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…