منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لے لیا

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا سنگل بنچ کا حکم واپس لے لیا۔عدالت نے عثمان بزدار کی مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے انہیں گرفتار نہ کرنے کا سنگل بنچ کا حکم واپس لے لیا ہے۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے تحریری حکم جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے کچھ سوالات اٹھائے مگر چیف جسٹس نے فائنل لارجر بنچ کو بھجواتے وقت ان سوالات کا حوالہ نہیں دیا، اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں میں بھی اسی نوعیت کے سوالات اٹھائے گئے، فریقین نے اس حوالے سے تحریری جواب بھی جمع کرا دیا ہے۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 مئی تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…