اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون جانے والے راستوں کو جے یو آئی کے کارکنان کے لیے بند کر دیا۔پولیس کے مطابق ہمیں آرڈر ملا ہے کسی بھی جے یو آئی کے کارکن کو ریڈ زون نہیں جانے دیا جائے۔ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی کارکنوں نے سیرینا چوک میں گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج کیا۔