اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ سے آنے والا دلہا ہیلی کاپٹر میں اپنی دلہن لینے کیلئے پہنچ گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہلم کے علاقے سوہاوہ میں برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے شادی ہال پہنچ گیا۔دلہے کے رشتے داروں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالرز اور پاؤنڈز کی برسات کی،دلہے کو ڈالرز اور پاؤنڈز سے بنا ہار بھی پہنایا گیا۔بتایا ہے کہ شادی پرو کروڑوں روپے خرچ ہوئے ہیں ۔ دلہا کو ہیلی کاپٹر پر پورے شہر کا چکر لگوایا گیا جبکہ میرج ہال پہنچنے پر رشتے داروں کی جانب سے ڈالر اور پاکستانی کرنسی کی بارش کر دی گئی ۔
جہلم ، برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے ہال پہنچ گیا، ڈالرز کی بارش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کو نئی سہولت فراہم کر دی



















































