پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا۔نواز شریف نے قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجلسے کیے جائینگے،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔

ذرا ئع کے مطابق مریم نوازکو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا۔ن لیگ کے قائد نے لاہورمیں بڑا عوامی شو کرنے کیلئے جگہ کے انتخاب کا کہہ دیا۔عمران خان کی رہائی پر ن لیگ بھرپور احتجاج کرے گی۔لاہور،فیصل آباد،سرگودھا،گوجرانوالہ،قصور میں جلسے کیے جائیں گے۔ساہیوال، بہاولپور اور راولپنڈی میں بھی احتجاجی جلسے کئے جائیں گے۔ کے پی کے،کوئٹہ اور کراچی میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…