پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور پولیس نے ہنگامہ کرنیوالوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

پشاور(اے پی پی)پشاور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہر میں فائرنگ اور پتھراؤ کرنے والے افراد کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال دیں۔کیپٹل سٹی پولیس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسلحہ اٹھائے کچھ شر پسندوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جن میں چند افراد کو اسلحہ اٹھائے دیکھا جاسکتا ہے،ان تصاویر کے ساتھ کی گئی ٹوئٹ میں پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ پرامن احتجاج کی آڑ میں دہشتگردی پھیلانے والے ان اسلحہ بردار افراد کی نشاندہی کر نے میں پولیس کی مدد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…