پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سینئر صحافی و اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نامور اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال کو رہا کر دیا گیا ہے ،ساتھیوں کی جانب سے ان کی رہائی پر نعرے باز ی کر کے استقبال کیا گیا ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سینئر اینکر پرسن و صحافی آفتاب اقبال کو ان کے فارم ہائوس سے گرفتار کر لیا گیا تھا ۔

قبل ازیں پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عمران ریاض سیالکوٹ سے مسقط روانہ ہورہے تھے تاہم ایف آئی اے حکام نے عمران ریاض کو آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس نے عمران ریاض کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔واضح رہے کہ عمران ریاض خان کی گرفتاری پر پولیس حکام نے تاحال کوئی بیان جاری نہ کرتے ہوئے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…