اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتای کیلئے پنجاب پولیس وارنٹ لیکر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی ہے ۔ پنجاب پولیس کی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئےپنجاب پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی ،پنجاب پولیس کی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کر رہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےاسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے خدشے کے باعث اپنے وکیل حامد خان سے رابطہ کر لیا ہے، انہوں نے پیغام دیا ہے کہ اگر مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا تو پھر حالات پھر اسے طرف جائیں گے جو پہلے تھے اور میں ہر گز یہ نہیں چاہتا کہ ملک صورتحال خراب ہو ۔
پنجاب پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ، ٹیم کی سربراہی کون کر رہا ہے ؟ بڑی خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































