لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لیتے ہوئے کارکنوں کو جشن منانے کی ہدایت کر دی۔عمران خان کی رہائی پر تحریک انصاف نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مشاورت کے بعد اگلا سیاسی لائحہ عمل طے کرے گی، پاکستان تحریک انصاف پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف امید کرتی ہے کہ تمام ادارے سپریم کورٹ کے احکامات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی کا خیال رکھیں گے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد زمان پارک سمیت ملک بھر میں جشن منایا گیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔
احتجاج کی کال واپس، تحریک انصاف کی کارکنوں کو جشن منانے کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































