جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا گشت

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوانوں نے ٹرکوں اور گاڑیوں پر گشت کیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاک فوج کے دستوں نے مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کیا ۔محکمہ داخلہ نے لاہور میں پاک فوج کی تعیناتی کی درخواست کی تھی۔راولپنڈی کینٹ میں جی ایچ کیو کے قریب پاک فوج کے دستوں نے گشت کیا ۔پشاور میں پاک فوج، پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری نے صدر کے علاقے میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…