جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی مظاہرین کا اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر حملہ، عمارت کو آگ لگا دی

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ترنول ریلوے اسٹیشن پر پی ٹی آئی کے مظاہرین نے حملہ کر کے توڑ پھوڑ کے بعد عمارت کو آگ لگا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں مظاہرے کئے گئے

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین نے اسلام آباد کے ترنول ریلوے اسٹیشن پرحملہ کیا اور پھر عمارت کو آگ لگادی،آگ لگنے کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن کا ریکارڈ،فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد پولیس لائنز میں داخل ہونے کی بھی کوشش کی، پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی ،سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن اور پولیس آمنے سامنے آئے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھاناسنگجانی زخمی ہوگئے ، ان کے سر پر چوٹیں آئیں۔مظاہرین نے تھانہ رمنا کے باہر ایک بکتر بند گاڑی بھی جلا دی ، مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں پولیس اور ایف سی کے 28 جوان زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد سے 110 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…