جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق مریم اورنگزیب نے واضح کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی تاہم جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اْن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ایک انٹرویومیںو زیر اطلاعات نے کہاکہ تحریک انصاف نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کارکنوں کو اْکسا کر مختلف اداروں پر حملہ کرنے کیلئے بھیجا، یہ کوئی سیاسی احتجاج نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سیاسی انتقام نہیں، سیاسی فائدہ اٹھانا ہوتا توہم سوا سال تک انتظار نہ کرتے بلکہ جس وقت یہ سائفر کی سازش کر رہے تھے تو ان کو اْسی وقت گرفتار کرلیتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…