اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و صحافی آفتاب اقبال کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد آفتاب اقبال کو فارم ہائوس سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عمران ریاض سیالکوٹ سے مسقط روانہ ہورہے تھے تاہم ایف آئی اے حکام نے عمران ریاض کو آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس نے عمران ریاض کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔واضح رہے کہ عمران ریاض خان کی گرفتاری پر پولیس حکام نے تاحال کوئی بیان جاری نہ کرتے ہوئے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
عمران ریاض کے بعد سینئر صحافی آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا
-
اپنی بیوی سے علیٰحدگی کی افواہوں پر کرکٹر امام الحق کا رد عمل سامنے آگیا
-
بمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیرت کے نام پر بہن اور مبینہ آشنا ہلاک، بھائی سمیت تین ملزمان گرفتار



















































