جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کوبلوچستان کی کسی جیل میں لانے کی اطلاع نہیں،آئی جی جیل

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

کوئٹہ (این این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی نے کہا ہے کہ مچ جیل میں50 سے زائد وی آئی پی قیدیوں کو رکھاجاسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں شجاع الدین کاسی نے کہاکہ عمران خان کوبلوچستان کی کسی جیل میں لانے کی اطلاع نہیں، وفاقی حکومت ایک صوبے کے قیدی کو دوسرے صوبے بھجوا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قیدی کو بھجوانے سے قبل صوبائی حکومت کواطلاع دی جاتی ہے۔آئی جی جیل نے کہا کہ کوئٹہ کے سوا بلوچستان کی کوئی جیل اوور کراوڈ نہیں، مچ جیل میں 50 سے زائد وی آئی پی قیدیوں کو رکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…