جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر مملکت کی اہلیہ کا عمران خان کی بہنوں سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور خاتون اول ثمینہ علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ثمینہ علوی نے کہا کہ میں نے عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان سے فون پر بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں عمران خان کی گرفتاری اور ان کی صحت پر پریشان تھیں،دونوں بہنوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی تک لوگ پرامن احتجاج کریں۔خاتون اول ثمینہ علوی نے کہا کہ میں نے انہیں تسلی دی، اپنی اور صدر مملکت کی جانب سے فکر مندی اور دعائوں کا پیغام بھی پہنچایا۔ثمینہ علوی نے کہا کہ میں نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو یقین دلایا ہے کہ عمران خان کی صحت اور سلامتی یقینی بنانے سے متعلق صدر مملکت کوشاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…