جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان ڈار کے گھر پولیس کا چھاپہ، والدہ سے بدتمیزی کی گئی، پی ٹی آئی کا دعویٰ

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

سیالکوٹ (این این آئی)تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ عثمان ڈار کے گھر رات گئے پولیس نے چھاپہ مارا جہاں ان کے گھر میں موجود خواتین سے بدتمیزی کی گئی۔پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عثمان ڈار کے سیالکوٹ کے گھر کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ عثمان ڈار کی رہائش گاہ پر پولیس نے دھاوا بول دیا، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ڈار برادران کی والدہ کو ہراساں کیا گیا۔ایک ویڈیو میں چند پولیس اہلکاروں کو ایک خاتون کے ساتھ کمرے میں بدتمیزی کے ساتھ پیش آتے بھی دیکھاگیا۔دوسری جانب کھڑکی سے باہر ایک خاتون چیختی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔ٹوئٹ کے مطابق پولیس کی جانب عثمان ڈار 75 سالہ والدہ کو ہراساں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…