ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

میری اہلیہ اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا، قاسم سوری

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

کوئٹہ (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج میں شریک ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ ان کے بھائی کے گھر پر چھاپہ مار کر اسے اٹھا لیا گیا اور تھانے کے بجائے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔انہوںنے کہاکہ کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو جنگ لڑنی ہے تو مردوں سے لڑو عورتوں سے کیا لڑ رہے ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…