ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کیساتھ ہونے والے ظلم کو رب دیکھ رہا ہے، اس ظلم کا بدلہ رب ان سے لے گا‘عمران خان کی بہنوں نورین نیازی ، عظمیٰ خان کا ردعمل

datetime 9  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں،عمران خان کے ساتھ ہونے والے ظلم کو رب دیکھ رہا ہے، اس ظلم کا بدلہ رب ان سے لے گا۔

زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نورین نیازی نے کہا کہ حکومت نے منصوبہ بندی کے ساتھ عمران خان کو گرفتار کیا ہے، ہمارے بھائی پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں۔نواز شریف اور دیگر پر بدعنوانی کے کیس تھے، عمران خان نے ملک کے لئے جو کیا ہے، وہ قائداعظم محمد علی جناح کے بعد کسی نے نہیں کیا۔عظمی خان نے کہا کہ عمران خان کو اغوا ء کیا گیا ہے، میرا بھائی گرفتاری کیلئے ذہنی طور پر تیار تھا، بھائی کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کب تک گھروں میں بیٹھیں گے؟ عمران خان کی گرفتاری کے بعد باہر نکلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…