ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر نیب کا موقف سامنے آ گیا

datetime 9  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر نیب کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔نیب نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں کرپشن کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق عمران خان نے نیب کے طلبی نوٹس کا کوئی جواب نہیں دیا، ان کی گرفتاری نیب آرڈیننس اور قانون کے عین مطابق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو