ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری سے پہلے اہم شخصیت عمرے پر چلی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد نیب کی جانب سے وارنٹ گرفتاری بھی سامنے لایا گیا جس کے مطابق ’عمران خان کو کرپشن کے مقدمات میں مطلوب قرار دیا گیا ہے ۔ وارنٹ گرفتاری پر چیئرمین نیب لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کے دستخط موجود ہیں جبکہ اس پر یکم مئی 2023 کی تاریخ درج ہےتاہم یہاں یہ دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے فوری بعد چیئرمین نیب عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…